میں لاکہوں لوگوں کی چیخ پکار سنتا ہوں
میں گولے بارود ہتھیاروں کی مار سہتا ہوں
میرے اندر میں معصوم بچوں کا قتل عام
میں شہر فلسطین ہوں خاموش رہتا ہوں
ہر کوئی تجارت کا تاجر ہر کوئی مطلبی
انگارے راکھ اور دھواں ہے یہاں میرا قلبی
میں شہیدوں کی زمین کعبہ اول بہی ہوں
میں شہر فلسطین ہوں خاموش رہتا ہوں
مسلمانوں کی منتظر بیت المقدس یہاں ہے
مسجد اقصیٰ اے مسلمان یہاں تجھ کو پکارے
میرے اندر میں معصوم بچوں کا قتل عام
میں شہر فلسطین ہوں خاموش رہتا ہوں